فلسفیانہ جواز
معنی
١ - جو منطق اور فلسفہ کی رو سے جائز ہو۔ "ممکن ہے کہ وہ اس میں پاکستان کے لیے ایک فلسفیانہ جواز تلاش کر لیں۔" ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٥ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے مشتق صفت 'فَلْسَفِیانَہ' کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم 'جواز' کا اضافہ کرنے کے مرکب نسبتی بنا۔ جو اردو میں بطور استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "مقاصد و مسائل پاکستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جو منطق اور فلسفہ کی رو سے جائز ہو۔ "ممکن ہے کہ وہ اس میں پاکستان کے لیے ایک فلسفیانہ جواز تلاش کر لیں۔" ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٥ )